Hadees e Nabwi 6514


 ‏حدیث نمبر 6514



حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روایت، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”میت کے ساتھ تین چیزیں چلتی ہیں دو تو واپس آ جاتی ہی صرف ایک کام اس کے ساتھ رہ جاتا ہے، اس کے ساتھ اس کے گھر والے اس کا مال اور اس کا عمل چلتا ہے‏اس کے گھر والے اور مال تو واپس آ جاتا ہے اور اس کا عمل اس کے ساتھ باقی رہ جاتا ہے۔“ 

صیحح البخاری شریف

Comments

Popular posts from this blog

Hazrat Usman Gani RA

کیسے کہہ دوں جشنِ آزادی مبارک

Hazrat Bashar Hafi Rahmatuallah ale