Hadees e Nabwi

‏حدیث نمبر: 6223:


حضرت ابوہریرہ (رض)  سے روایت ہے کہ  نبی کریم  ﷺ  نے  (فرمایا کہ)  اللہ تعالیٰ چھینک کو پسند کرتا ہے اور جمائی کو ناپسند کرتا ہے۔ اس لیے جب تم میں سے کوئی شخص چھینکے اور الحمدللہ کہے تو ہر مسلمان پر جو اسے سنے، حق ہے کہ اس کا جواب یرحمک اللہ سے دے۔ لیکن جمائی شیطان کی طرف سے ہوتی ہے اس لیے جہاں تک ہو سکے اسے روکے کیونکہ جب وہ منہ کھول کر ہاہاہا کہتا ہے تو شیطان اس پر ہنستا ہے
صحیح البخاری شریف کتاب الآداب

Comments

Post a Comment